خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کو پھانسی دینے کی روایت ختم ہونی چاہیے: مریم نواز

وزیراعظم کو

وزیراعظم کو پھانسی دینے کی روایت ختم ہونی چاہیے: مریم نواز

اسلام آباد: (ملت آن لائن) ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے کہا وزیراعظم کو پھانسی دینے کی روایت ختم ہونی چاہیے، جلا وطنی اور مقدمات کی باتیں اب ختم ہو نی چاہئیں۔ مریم نواز نے مطالبہ کیا کہ احتساب عدالت کی کارروائی براہ راست نشر کی جائے تا کہ سچ سامنے آسکے۔
نواز شریف، مریم نواز کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور
یاد رہے مریم نواز انے اپنے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ واٹس ایپ زدہ جے آئی ٹی کا پہلے طے شدہ ایجنڈے کے تحت ایک کمرے میں بیٹھ کر رپورٹ تیار کرنا آسان ہے مگر عدالتوں میں ان چالاکیوں کا دفاع کرنا ناممکن ہے۔
واجد ضیا خود ہمارے حق میں گواہی دیں گے، مریم نواز
مریم نواز نے کہا مخالفین چند دن انتظار کریں، واجد ضیا خود ہمارے حق میں گواہی دے کر جائیں گے، جھوٹ کی عمر چھوٹی ہوتی ہے۔