خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کی تقریرسےاپوزیشن لاجواب ہوگئی:مریم نواز

لاہور: (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کی قومی اسمبلی میں پاناما لیکس کے معاملے پر تقریر کے بعد ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا سہارا لیا۔