خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات

وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کر کے انہیں حکومتی امورپر بریف کیا، پارٹی امور اور عوامی رابطہ مہم پر مشاورت اور سیا سی صورتحال ودیگر اہم امور پر تبادلہ خیال۔ منگل کو وزیراعظم شاہدخنوازشریف سے ملاقات کی جس میں نئی حلقہ بندیوں اورآئینی ترمیم کے معاملات پر بات چیت کی گئی اقان عباسی نے پنجاب ہاوس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم ۔ملاقات میں پارٹی امور اور عوامی رابطہ مہم اور احتساب عدالت میں ہونیوالی سماعت پر مشاورت کی۔وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے نوازشریف کوحکومتی امور پر بریف کیا اور ملاقات میں سیاسی صورتحال ودیگر اہم امورپر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

منگل کو وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے پنجاب ہاوس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کی جس میں نئی حلقہ بندیوں اورآئینی ترمیم کے معاملات پر بات چیت کی گئی ۔ملاقات میں پارٹی امور اور عوامی رابطہ مہم اور احتساب عدالت میں ہونیوالی سماعت پر مشاورت کی۔وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے نوازشریف کوحکومتی امور پر بریف کیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہری کا کہنا ہے کہ سسٹم کو پٹری سے اتارنے کے لئے کہانیاں بنائی جارہی ہیں جبکہ سی پیک منصوبہ خطرے میں پڑگیا ہے۔ رہنما مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ نئی حلقہ بندیوں سے ہماری جماعت کی سیٹیں کم ہو رہی ہیں لیکن ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، ہمارا مؤقف ہے نئے انتخابات نئی مردم شماری کے مطابق ہونے چاہئے لیکن لوگوں کو مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ آئینی ترمیم کا حصہ نہ بنیں اور اس سلسلے میں لوگوں سے براہ راست اور بالواسطہ طور پررابطے کئے جارہے ہیں۔

رہنما مسلم لیگ (ن) طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ نئی حلقہ بندیوں سے ہماری جماعت کی سیٹیں کم ہو رہی ہیں لیکن ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، ہمارا مؤقف ہے نئے انتخابات نئی مردم شماری کے مطابق ہونے چاہئے