خبرنامہ پاکستان

وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ

وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ
کوئٹہ:(ملت آن لائن) وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ ہوگئے جہاں وہ اہم اجلاسوں کی صدرات کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوئٹہ روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم گورنر اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کریں گے اورامن و امان اورترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاسوں کی صدرات بھی کریں گے۔ وزیرِاعظم صوبائی کابینہ کے ممبران کے ساتھ ساتھ اکابرین اور ہزارہ کمیونٹی کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے۔