خبرنامہ پاکستان

وزیر اعظم نواز شریف کے خطاب کی جھلکیاں

لاہور…ملت نیوز،
وزیراعظم نے وکی لیس کے معاملے پر عدالتی کمیشن قائم کر دیا
وزیر اعظم نے کہا کہے کہ جس اکے پاس جو الزام ہے وہ ا س کمیشن کے سامنے پیش کرے، وزیر اعظم نے افسوس کااظہار کیا کہ ان کے کاروبار کو تباہ کرنے کی ہمیشہ کوشش کی گئی، مشرقی پاکستان میں اتفاق فونڈری دشمن کے قبضے میں چلی گئی اور صرف چند ماہ بعد بھٹو نے پاکستان میں اتفاق فونڈری پر قبضہ کر لیا. بے نظیر بھٹو دور میں اتفاق فونڈری کا سامان لانے والے جہاز جوناتھن کو آف لوڈ کرنے سے کئی ماہ تک روکا گیا جس سے پچاس کروڑ کا نقصان ہوا،ا آج کے دور میں یہ رقم پچاس ارب سے زیادیہ کا نقصان ہے
وزیر اعظم نے کہا کہ پانامہ لیکس میں ان کا کوئی ذکر نہیںمگر اخلاقی طور پر وہ چاہتے ہیں کہ یہ قصہ طے کیا جائے