خبرنامہ پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات جاری

ملت آن لائن .. وزیر اعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات جاری. شہباز شریف دھرنے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں. اس کے بعد ان کی وزیر اعظم سے ملاقات متوقع ہے.