خبرنامہ پاکستان

وسیم اکرم ووٹ ڈالنے برطانیہ سے پاکستان آگئے

وسیم اکرم ووٹ ڈالنے برطانیہ سے پاکستان آگئے
وسیم اکرم ووٹ ڈالنے برطانیہ سے پاکستان آگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم قومی فریضے کی ادائیگی کے لیےخاص طور پر برطانیہ سے پاکستان پہنچ گئے۔

وسیم اکرم ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچنے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لوگ گھروں سے باہر نکلیں اوراپنے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دیں۔

انہوں نے کہا کہ ووٹ ڈالنے کے لیے تھوڑ ی بہت قربانی تو دینی پڑے گی، اگر لائنوں میں لگنا ہے تو یہ بھی اپنے مستقبل کے لیے ہوگا۔
کھیلوں کی خبریں – وسیم اکرم کا قوم کو ایک اور پیغام – Latest News

گزشتہ روز وسیم اکرم کی جانب سے ایک پوسٹ شئیر کیا گیا جس میں انہوں نے عوام سے عمران خان کو ووٹ دینے کی اپیل کی تھی۔