خبرنامہ پاکستان

وفاقی حکومت کا نظرثانی شدہ ٹریڈ پالیسی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی حکومت نے آئندہ 10 ماہ کے لئے نظرثانی شدہ ٹریڈ پالیسی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔سخت شرائط کے باعث برآمد کنندگان نے تجارتی پالیسی سےفائدہ نہیں اٹھایا

ذرائع کے مطابق سخت شرائط کے باعث برآمد کنندگان نے تجارتی پالیسی سےفائدہ نہیں اٹھایا اس لئے وفاقی حکومت نے آئندہ 10 ماہ کے لئے نظرثانی شدہ ٹریڈ پالیسی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نظرثانی تجارتی پالیسی کو اسٹریٹجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک سپلیمنٹ کا نام دیا گیا ہے جس کے تحت برآمدکنندگان کو مراعات کی فراہمی کے لئے شرائط کو نرم کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نظرثانی تجارتی پالیسی پر رواں ماہ کے آخر تک کام مکمل کرلیا جائے گا اور نظرثانی تجارتی پالیسی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ میں بھی پیش کی جائےگی۔

ذرائع کے مطابق تجارتی پالیسی کے تحت جاری کردہ ایس آر اوز میں سخت شرائط عائد ہوتی ہیں اور تجارتی پالیسی کے تحت مراعات کے لئے اب تک کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی۔