خبرنامہ پاکستان

وفاقی حکومت ہماری سیاسی آزادی کو یقینی بنائے، فاروق ستار

پارٹی میں اب نئے

کراچی(ملت آن لائن) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت ہماری سیاسی آزادی کو یقینی بنائے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں جہاں گورنر ہاؤس میں ایم کیوایم پاکستان کے وفد نے ان سے ملاقات کی۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیوایم پاکستان کےسربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم کیا، ان سے لاپتا کارکنان کی بازیابی کے لیے بات کی جب کہ وزیراعظم سے سندھ کے شہری علاقوں پر بھی بات ہوئی۔
وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کا کراچی کا پہلا سرکاری دورہ

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت ہماری سیاسی آزدی کو یقینی بنائے۔