خبرنامہ پاکستان

وہی ہوا جس کا ڈر تھا

وہی ہوا جس کا ڈر تھا
لاہور(ملت آن لائن) سانحہ ماڈل ٹا ئون رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان عوامی تحریک نے پنجاب حکومت پر دبا بڑھانے کے لئے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطوں کا آغاز کر دیا ‘پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دینے پر بھی غور ۔ذرائع کے مطابق عوامی تحر یک نے موجودہسیاسی حالات میں حکومت پر دبائو کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے جسکے لیے تحر یک انصاف اور پیپلزپارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کیساتھ ملکر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھر نے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطوں کا بھی آغاز کر دیا ہے