خبرنامہ پاکستان

پارلیمنٹ کی بالا دستی خوش آئند ہے: خورشید شاہ

ملکی سلامتی میں کوئی سیاسی

پارلیمنٹ کی بالا دستی خوش آئند ہے: خورشید شاہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عسکری حکام کی بریفنگ پارلیمنٹ کی بالا دستی کے لیے خوش آئند ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا ضروری ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عسکری حکام کی بریفنگ پارلیمنٹ کی بالا دستی کے لیے خوش آئند ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا ضروری ہے۔ ’حکومت اور اداروں کا ٹکراؤ نظر آتا ہے، تمام معاملات کو بیٹھ کر حل کرنے کی ضرورت ہے‘۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔ نواز شریف کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ہی بتا سکتے ہیں تحریک عدل کیا ہے۔ ’میاں صاحب تحریک انصاف کے خلاف تحریک عدل پارٹی بنا رہے ہیں‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ میاں صاحب کو ہمیشہ کہا کہ اداروں کو بدنام نہ کریں، ’اداروں کی جنگ شروع ہو گئی تو پاکستان کو بڑا نقصان ہوگا‘۔
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عسکری حکام کی بریفنگ پارلیمنٹ کی بالا دستی کے لیے خوش آئند ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا ضروری ہے۔ ’حکومت اور اداروں کا ٹکراؤ نظر آتا ہے، تمام معاملات کو بیٹھ کر حل کرنے کی ضرورت ہے‘۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔ نواز شریف کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ہی بتا سکتے ہیں تحریک عدل کیا ہے۔ ’میاں صاحب تحریک انصاف کے خلاف تحریک عدل پارٹی بنا رہے ہیں‘۔