خبرنامہ پاکستان

پانامہ ردی کا ٹکڑا اور دنیا کیلئے کچرا ہے: مریم نواز

لاہور: ملت آن لائن…لیہ کے جلسے پر مریم نواز نے ٹویٹر پر شیر شیر شیر کا نعرہ لگا کر خوشی کا اظہار کیا۔ پانامہ کیس پر بھی مریم نواز نے مخالفین کو سخت جواب دیا، کہتی ہیں جو پانامہ پر انحصار کر رہے ہیں انہیں خاک چاٹنا پڑے گی۔ مریم نواز نے دعویٰ کیا کہ پانامہ ردی کا ٹکڑا اور دنیا کے لئے کچرا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پانامہ پیپرز کرپشن کے متعلق نہیں تھے، ہارنے والے 2018ء میں اپنے خاتمے کے بڑے خطرے کے قریب پہنچ چکے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ان کے منفی ذہن ایسے برے منصوبے تراش رہے ہیں۔ Look at the jazba ! It s unbeatable pic.twitter.com/xUqDds4xI2 — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 2, 2017 Panama is crap. Trashed in the rest of the world. Those relying on it to bring down NS wil bite the dust Insha Allah https://t.co/j17LCdlfvV — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 2, 2017 Panama papers were never about corruption. Even the stealers & hackers (read originators) didn t say it was. Losers in imminent danger 1/2 — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 2, 2017 Of being swept away in 2018 pounced upon the conspiracy hatched by evil minds. — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 2, 2017