خبرنامہ پاکستان

پانامہ لیکس اصل میں چین کے خلاف سازش ہے، چینی حکومت

لاہور..ملت نیوز..چین کی حکومت نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس اصل میں چین کے خلاف ایک سازش ہے ،اس لئے کہ اس میں کسی امریکی مخا لف شخص کا نام نہیں آیا بلکہ ان لوگوں کو ٹارگٹ بنایا گیا ہے جو امریکی کیمپ سے باہر ہیں یاا س کے خلاف سرگرم عمل ہیں