خبرنامہ پاکستان

پاکستانی نژاد خاتون امریکی لا فرم کی پہلی شریک صدرمنتخب

واشنگٹن: (اے پی پی) امریکا میں پاکستانی نژاد خاتون کا اعزاز ، فا ئزہ سعید امریکا کی مشہور لا ء فرم کی پہلی خاتون شریک صدر منتخب ہو گئی ۔ Cravath, Swaine & Moore نامی لا فرم کی سربراہی کے لیے پاکستانی نژاد امریکی خاتون فائزہ حمید کو منتخب کیا گیا ہے ۔ فائزہ سعید گزشتہ پچیس سال سے اس فرم میں اپنی خدمات سر انجام دے رہی تھی ۔ وہ یکم جنوری دو ہزار سترہ سے اپنا عہدہ سنبھالیں گی ۔ فائزہ سعید تقر یباً دو صدیوں میں Cravath, Swaine & Moore کی پہلی خاتون شریک صدر ہوں گی ۔