خبرنامہ پاکستان

پاکستان ادارہ جاتی لڑائی کا متحمل نہیں ہو سکتا. خوجہ سعد رفیق

ہم ججوں کے ان ریمارکس کو مسترد کرتے ہیں کہ حکموت میں‌کوئی مافیا ہے یا ہم ہرزہ سرائی کرتے ہیں

ہمیں اپنی بات کہنے سے کوئی نہیں روک سکتا

ہپم عدلیہ کے وقار کو ملحوظ رکھتے ہیں مگر اپنا وقار بھی ہمیں عزیز ہے اور پارلیمنٹ کا وقار بھی مقدس اقع محترم ہے

بھٹو کو قبر میں ڈال دیا گیا، سیاست ست بے دخل نہیں کیا جا سکا، نواز شریف کو بھی سیاست سے باہر کرنا ممکن نہیں ہو گا

نتائج کا اندازہ تھا پھر بھی نظر ثانی میں گئے

مریم نواز نے الیکشن مہم وقار سے چلائی