خبرنامہ پاکستان

پاکستان کو میدان جنگ بنا دیاہے، لوگوں کو ان کے ہی شہر سے گرفتار کیا جا رہا، نواز شریف

پاکستان کو میدان جنگ بنا دیاہے، لوگوں کو ان کے ہی شہر سے گرفتار کیا جا رہا، نواز شریف
انھوں نے یہ بھی کہا کہ کیا یہ لگ رہا ہے الیکشن میں ایک مہینہ رہ گیا ہے کیا الیکشن اس طرح ہوتے ہیں
میں آرہا ہوں اور تیار ہوں،