خبرنامہ پاکستان

پاک افغان بارڈر؛عمران کاوزیرخارجہ کی تعیناتی کامطالبہ

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فوری طور پر وزیر خارجہ کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا۔ بدھ کو ترجمان تحریک انصاف کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاک افغان بارڈر پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر وزیر خارجہ کو تعینات کیا جائے۔(اح)