خبرنامہ پاکستان

پاک فضائیہ کا طیارہ سرگودھا کے قریب گر گیا

سرگودھا(ملت آن لائن) پاک فضائیہ کا ایف 7 تربیتی طیارہ سرگودھا کے قریب گر گیا۔پائلٹ سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایف سیون طیارہ سرگودھا کے قریب گر گیا جس کے لئے سرچ اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ گرنے والا طیارہ تربیتی مشن پر تھا اور پائلٹ سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔