خبرنامہ پاکستان

پتوکی: ٹیکسٹا ئل فیکٹری میں آگ

پتوکی: ٹیکسٹا ئل فیکٹری میں آگ
پتوکی:(ملت آن لائن) پتوکی ملتان روڑ پر دین ٹکسٹائل ملز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ کی شدت مںی اضافہ ہو گیا اور قریبی گودام کو بھی آگ نے اپنی لپیٹ مں لے لیا ۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اوکاڑہ، قصور، لاہور، سے منگوانی پڑیں جبکہ لاکھوں روپے مالیت روئی کی گھانٹھں جل کر خاکستر ہو گئں ۔ ٹکسٹا ئلٹ ملز میں آگ لگے 6 گھنٹے گزر چکے ہیں مگر آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ۔ آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کی روئی جل کر خاکستر ہو گئی جبکہ تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔