خبرنامہ پاکستان

’’ پرس سنبھالیں ، کسی نے نکالا تو الزام مجھ پر آئے گا ‘‘

’’ پرس سنبھالیں ، کسی نے نکالا تو الزام مجھ پر آئے گا ‘‘
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں سماعت کے دوران جب ایک صحافی کی پتلون سے اُس کے پرس کوگرتا دیکھا تو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وائلٹ کو جیب میں ڈال لیں، پرس کسی نے نکالا تو الزام مجھ پر آئے گا۔ نواز شریف کی یہ بات سنتے ہی کمرہ ٔعدالت م قہقہوں سے گونج اُٹھا، جس پر جج نے ناگواری کا اظہار کیا۔