خبرنامہ پاکستان

پرویزمشرف کی جائیداد ضبط کرنیکاحکم ،عمل درآمد شروع

پرویزمشرف:(اے پی پی) پرویزمشرف کی جائیداد ضبط کرنے سے متعلق اسپیشل جج اسلام آباد کے حکم پر عمل درآمد شروع کردیا گیا،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے کراچی میں سابق صدر کے چار بنگلے ضبط کرنے کا حکم دے دیا- آرمی ہاؤسنگ اسکیم کا1بنگلہ اور1پلاٹ بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دینے کے ساتھ فیز8 خیابان فیصل کا بنگلہ نمبر172 بھی ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔