خبرنامہ پاکستان

تحریک انصاف کے جلسے کے انتظامات مکمل

تحریک انصاف کے جلسے کے انتظامات مکمل

اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو کل پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دی۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آ باد کے مطابق تحریک انصاف جلسہ رات 11 بجے تک جلسہ ختم کرنے کی پابند ہوگی اور جلسے عام کے موقع پر ٹریفک کی روانی اور سیکورٹی کے لیے پولیس کو ہدایت کردی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ جلسے کے دوران ایکسپریس وے اور مری روڈ پر ٹریفک کا بہاؤ قائم رکھا جائے۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی چیرمین عمران خان نے اتوار کو یوم تشکر منانے کا اعلان کیا تھا اور اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کا کہا تھا۔

تحریک انصاف کے جلسے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے.