اسلام آباد:(اے پی پی) میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ بھارتی ڈرامے دوستی کی راہ میں سب سے بڑٰی رکاوٹ ہیں۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ پٹھان کوٹ حملے میں بھارت کے اپنے لوگ ملوث تھے۔ ممبئی حملہ بھی “را” نے کروایا۔ ڈیوڈ ہیڈلے بھی “را” کا ایجنٹ تھا۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ہمیں بھارتی کو پوری طرح بے نقاب کرنا ہو گا اس مقصد کیلئے وہ ثبوت بھی دے سکتے ہیں۔