خبرنامہ پاکستان

پیرو نے نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی کو کالا جادو قرار دے دیا

پیرو نے نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی کو کالا جادو قرار دے دیا
لاہور: (ملت آن لائن) کرکٹ کے بعد فٹبال میں بھی کالا جادو چل گیا ، فٹبال ورلڈ کپ میں رسائی کے بعد پیرو نے نیوزی لینڈ کیخلاف بڑی کامیابی کو عاملوں کی کرامات قرار دے دیا ۔ اب کھیل محنت سے نہیں جادو سے جیتیں ، کرکٹ کے بعد فٹبال میں بھی کالا جادو آ گیا ۔ پیرو کی ٹیم نے 35 برس بعد فٹبال ورلڈ کپ میں رسائی حاصل کی اور وجہ کارکردگی یا محنت نہیں ، کالے جادو کو قرار دیا ۔ نیوزی لینڈ کیخلاف اہم میچ کے دوران کئی جادوگر سٹیڈیم کے باہر مخالف فٹبالرز کے پوسٹرز پکڑ کر عمل کرتے رہے ۔ اس سے قبل سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دنیش چندیمل نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کی وجہ جادو کے اثرات کو قرار دیا تھا ۔

فٹبال ورلڈ کپ میں رسائی کے بعد پیرو نے نیوزی لینڈ کیخلاف بڑی کامیابی کو عاملوں کی کرامات قرار دے دیا ۔ اب کھیل محنت سے نہیں جادو سے جیتیں ، کرکٹ کے بعد فٹبال میں بھی کالا جادو آ گیا ۔ پیرو کی ٹیم نے 35 برس بعد فٹبال ورلڈ کپ میں رسائی حاصل کی اور وجہ کارکردگی یا محنت نہیں ، کالے جادو کو قرار دیا ۔ نیوزی لینڈ کیخلاف اہم میچ کے دوران کئی جادوگر سٹیڈیم کے باہر مخالف فٹبالرز کے پوسٹرز پکڑ کر عمل کرتے رہے ۔