خبرنامہ پاکستان

پیپلز پارٹی نےمخالفین کی نیندیں حرام کردیں،بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی نےمخالفین کی نیندیں حرام کردیں،بلاول بھٹو
کراچی:(ملت آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مقبولیت نےمخالفین کی نیندیں حرام کردی ہیں، مخالفین اوچھے ہتھکنڈے پر اتر آئے ہیں، پیپلزپارٹی آئندہ الیکشن میں ملک بھرسےکامیاب ہوگی۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں خورشید شاہ،فریال تالپور،نثارکھوڑو،مرادعلی شاہ شریک ہوئے جبکہ مولا بخش چانڈیو،وقار مہدی ،سعیدغنی اوردیگر رہنما بھی موجود تھے۔ پیپلزپارٹی کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی مقبولیت نےمخالفین کی نیندیں حرام کردی ہیں، مخالفین اوچھے ہتھکنڈے پر اتر آئے ہیں۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی آئندہ الیکشن میں ملک بھرسےکامیاب ہوگی، پیپلزپارٹی کےعلاوہ باقی سب علاقائی یا بلبلا پارٹیاں ہیں۔
مخالفین اوچھے ہتھکنڈے پر اتر آئے ہیں، پیپلزپارٹی آئندہ الیکشن میں ملک بھرسےکامیاب ہوگی۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں خورشید شاہ،فریال تالپور،نثارکھوڑو،مرادعلی شاہ شریک ہوئے جبکہ مولا بخش چانڈیو،وقار مہدی ،سعیدغنی اوردیگر رہنما بھی موجود تھے۔ پیپلزپارٹی کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی مقبولیت نےمخالفین کی نیندیں حرام کردی ہیں، مخالفین اوچھے ہتھکنڈے پر اتر آئے ہیں۔مخالفین اوچھے ہتھکنڈے پر اتر آئے ہیں، پیپلزپارٹی آئندہ الیکشن میں ملک بھرسےکامیاب ہوگی۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں خورشید شاہ،فریال تالپور،نثارکھوڑو،مرادعلی شاہ شریک ہوئے جبکہ مولا بخش چانڈیو،وقار مہدی ،سعیدغنی اوردیگر رہنما بھی موجود تھے۔ پیپلزپارٹی کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی مقبولیت نےمخالفین کی نیندیں حرام کردی ہیں، مخالفین اوچھے ہتھکنڈے پر اتر آئے ہیں۔