خبرنامہ پاکستان

پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا پارلیمنٹ ہاؤس میں قائم پی آئی اے کے دفتر کا دورہ

اسلام آباد ۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی ائی اے ) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بیرنڈ ہیلمنڈ بیرنڈ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں قائم پی آئی اے کے دفتر کا دورہ کیا ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق سی ای او نے پارلیمنٹ ہاؤس میں قائم پی آئی اے کے دفتر کے دورہ کے دوران وہاں پر موجود پی آئی اے کے افسران اور ملازمین سے ملاقاتیں کیں اور ان سے دفتری امور کے بارے میں پوچھا ۔