خبرنامہ پاکستان

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات: درخواست پر فیصلہ محفوظ

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات: درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے کہا انٹراپارٹی انتخابات کو الیکشن پٹیشن کے ذریعے چیلنج ہی نہیں کیا جاسکتا، انٹرا پارٹی انتخابات میں ہر چیز شفاف تھی۔
درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی نے ڈمی انٹرا پارٹی انتخابات کرائے، پارٹی آئین کے خلاف انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے۔ تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہی نہیں، انٹراپارٹی انتخابات کو الیکشن پٹیشن کے ذریعے چیلنج ہی نہیں کیا جاسکتا۔۔ بابر اعوان کا کہنا تھا کہ درخواست گزار کا پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سے کوئی تعلق نہیں، انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ہی روک لیا گیا تھا، انٹراپارٹی انتخابات میں ہر چیز شفاف تھی۔

تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہی نہیں، انٹراپارٹی انتخابات کو الیکشن پٹیشن کے ذریعے چیلنج ہی نہیں کیا جاسکتا۔۔ بابر اعوان کا کہنا تھا کہ درخواست گزار کا پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سے کوئی تعلق نہیں، انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ہی روک لیا گیا تھا
تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے کہا انٹراپارٹی انتخابات کو الیکشن پٹیشن کے ذریعے چیلنج ہی نہیں کیا جاسکتا، انٹرا پارٹی انتخابات میں ہر چیز شفاف تھی۔