خبرنامہ پاکستان

پی پی کے 4مطالبات ذاتی یا سیاسی فائدے کیلئے نہیں، خورشید

قومی اسمبلی:(ملت+اے پی پی) میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہپیپلزپارٹی کے 4مطالبات ذاتی یا سیاسی فائدے کے لیے نہیں، ہم پارلیمنٹ میں پاناما سمیت تمام مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے تاہم مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی رائے کے مطابق نکالا جائے۔