خبرنامہ پاکستان

چودھری برادران آج نیب میں پیش ہوں گے

چودھری برادران آج نیب میں پیش ہوں گے

لاہور: (ملت آن لائن) نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں تحقیقات کے لئے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہٰی کو 6 نومبر کو نیب لاہور کے دفتر میں طلب کیا ہے۔ اس ضمن میں چودھری برادران نے اپنے قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور مسلم لیگ ق کے ذرائع کے مطابق چودھری برادران کے نیب میں پیش ہونے کا امکان ہے۔ چودھری برادران کے خلاف جنرل مشرف دور سے پہلے کے کیسز ہیں جن میں انہیں تحقیقات کیلئے بلایا گیا ہے۔ چودھری برادران نے تحقیقات میں نیب سے تعاون کا فیصلہ کیا ہے۔

چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہٰی کو 6 نومبر کو نیب لاہور کے دفتر میں طلب کیا ہے۔ اس ضمن میں چودھری برادران نے اپنے قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور مسلم لیگ ق کے ذرائع کے مطابق چودھری برادران کے نیب میں پیش ہونے کا امکان ہے۔ چودھری برادران کے خلاف جنرل مشرف دور سے پہلے کے کیسز ہیں جن میں انہیں تحقیقات کیلئے بلایا گیا ہے۔

نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں تحقیقات کے لئے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہٰی کو 6 نومبر کو نیب لاہور کے دفتر میں طلب کیا ہے۔ اس ضمن میں چودھری برادران نے اپنے قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور مسلم لیگ ق کے ذرائع کے مطابق چودھری برادران کے نیب میں پیش ہونے کا امکان ہے۔