اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کراچی میں ایف آئی اے اہل کار کے قتل کا نوٹس لے لیا۔
وزیر داخلہ چودھری نثارنے مقتول اہلکار کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی اورتعزیت کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔