خبرنامہ پاکستان

چھٹیاں ہی چھٹیاں، حکومت نے بڑا اعلان کردیا

چھٹیاں ہی چھٹیاں، حکومت نے بڑا اعلان کردیا
فیصل آباد (ملت آن لائن)حکو مت پنجاب محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کےسرکاری تعلیمی اداروں کو 23دسمبر سے 31دسمبر تک تمام سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے 23دسمبر کو بند ہو نے والے سرکاری تعلیمی ادارے یکم جنوری بروز سوموار 2018کو کھلیں گے-