خبرنامہ پاکستان

چیف جسٹس کا 10 سالہ طیبہ پر مبینہ تشدد کا نوٹس

اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انورکاسی نے حاضر سروس جج کے گھر میں 10 سالہ طیبہ پر مبینہ تشدد کے الزام پر نوٹس لیتے ہوئے رجسٹرار ہائی کورٹ کو 2 دن میں انکوائری مکمل کر نے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو حاضر سروس جج کے گھر میں 10 سالہ طیبہ پر مبینہ تشدد کے الزام پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس انور کاسی نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو 2 دن میں انکوائری مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔ ۔۔۔(رانا)