خبرنامہ پاکستان

کرپشن اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے؛ سراج

اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کرپشن اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ،ہمارا موقف ہے کہ احتساب سب کا ہو۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ کرپشن کا خاتمہ ہو،وزیراعظم انکے خاندان اورجن جن کے نام پاناما میں آئے ان سب کا احتساب ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ خواہش ہے کلین اور گرین پاکستان سب کو