خبرنامہ پاکستان

کلبھوشن کی ملاقات

کلبھوشن کی ملاقات
لاہور: (ملت آن لائن) بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عالمی عدالت نے پاکستان کو کلبھوشن کی ملاقات کرانے سے متعلق کوئی حکم نہیں دیا لیکن بھارت پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو غلط رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان نے اسلامی اقدار کے تحت بھارتی جاسوس کی اہلیہ کو اس سے ملاقات کی اجازت دی۔