خبرنامہ پاکستان

کوئی بھی انتخابات میں گڑبڑکی جرات نہ کرے،مشاہدحسین نےخبردارکردیا

سینیٹ الیکشن کے

مسلم لیگی رہنما اور سینیٹر مشاہدحسین نے خبردارکیاہےکہ کوئی بھی انتخابات میں گڑبڑکی جرات نہ کرے۔

ن لیگ میڈیاسیل کےانچارج مشاہدحسین نے وارننگ دی ہےکہ کوئی بھی الیکشن میں گڑبڑکی جرات نہ کرے۔اب بندےاٹھانےوالاکام ہواتوبےنقاب کریں گے۔ مشاہدحسین سید کاکہناتھاکہ کسی بھی ایسی حرکت کی صورت میں ذمہ دارکانام اورمحکمہ بھی بتادیں گے۔

مشاہد حسین کاکہناتھاکہ اینٹی دھاندلی سیل میں وکلاء اورسوشل میڈیاورکرزشامل ہیں۔ انھوں نے بتایاکہ ہمارااحتجاج 25جولائی کولوگوں کونکالناہے،ٹائرجلاتےتومخالفین الیکشن ملتوی کرادیتے۔ انھوں نےسوال اٹھایاکہ نوازشریف کافیصلہ کہاں مینوفیکچرہوا؟اس کی ٹائمنگ اورفیصلہ متنازع ہے۔مشاہدحسین سید نےدعویٰ کیاکہ خفیہ سرگرمیاں کرنیوالےپہلےبھی ناکام ہوئے۔