کو ئٹہ جنا ح روڈ پرزوردار دھما کا، 11 افراد جاں بحق 40افراد زخمی
کو ئٹہ جنا ح رودڈلیاقت پارک منسلک علاقہ میں زوردار دھما کا 4افراد زخمی
دھماکا اس قدر زور دار دھماکا تھا کہ دور دور تک اسکی آواز سنی گئی ہے
اور نز دیکی عمارتو ں کے شیشے ٹوٹ گئے اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنجا ہے
زخمیوں کو سول ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے