خبرنامہ پاکستان

گھنٹے کے دوران پنجاب میں 876 ٹریفک حادثات

گھنٹے کے دوران پنجاب میں 876ٹریفک حادثات
24 گھنٹے کے دوران پنجاب کے 876 مقامات پر ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں676افراد شدید زخمی ہوگئے

لاہور (ملت آن لائن) 24 گھنٹے کے دوران پنجاب کے 876 مقامات پر ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں676افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ حادثات میں385افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیوٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی ، حادثات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔