خبرنامہ پاکستان

ھم صادق ھیں امین ھیں ھم نوازشریف ھیں۔سعد رفیق

لاہور(ملت آن لائن)خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ھم صادق ھیں امین ھیں ھم نوازشریف ھیں۔ (ن) کا جنون سر چڑھ کر بولے گا جب کہ سازشوں کے باوجود نوازشریف کا پاکستان آگے بڑھائیں گے۔

خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹرپر اپنے بیان میں کہا کہ کس کس کو کب تک کہاں تک روکوگے، ہم صادق امین اورنوازشریف ہیں، (ن) کا جنون سر چڑھ کر بولے گا جب کہ رکاوٹوں اورسازشوں کے باوجود نوازشریف کا پاکستان آگے بڑھائیں گے۔

خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کِس کِس کو کب تک کہاں تک روکو گے! ھم صادق ھیں امین ھیں ھم نوازشریف ھیں۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی انشاء اللہ 235 ووٹ لے کروزیراعظم منتخب ہوں گے اورجمہوریت عوام کے ساتھ، اقتدار اختیار کے ساتھ اورریاست آئین کے ساتھ ہے۔

ن کاجنون سر چڑھ کر بولےگا- جمہوریت عوام کےساتھ – اقتدار اختیار کے ساتھ- رسعد رفیق نے ٹوئٹرپر اپنے بیان میں کہا کہ کس کس کو کب تک کہاں تک روکوگے، ہم صادق امین اورنوازشریف ہیں، (ن) کا جنون سر چڑھ کر بولے گا جب کہ رکاوٹوں اورسازشوں کے باوجود نوازشریف کا پاکستان آگے بڑھائیں گے۔

خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کِس کِس کو کب تک کہاں تک روکو گے! ھم صادق ھیں امین ھیں ھم نوازشریف ھیں۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی انشاء اللہ 235 ووٹ لے کروزیراعظم منتخب ہوں گے اورجمہوریت عوام کے ساتھ، اقتدار اختیار کے ساتھ اورریاست آئین کے ساتھ ہے۔

ن کاجنون سر چڑھ کر بولےگا- جمہوریت عوام کےساتھ – اقتدار اختیار کے ساتھ- ریاست آئین کے ساتھیاست آئین کے ساتھ