خبرنامہ پاکستان

ہماری فضاؤں کے محافظ الحمداللہ ہر وقت تیار ہیں، وزیردفاع

عمران خان جلسوں سے وزیراعظم نہیں

سیالکوٹ:(ملت+ اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ ہماری فضاؤں کے محافظ الحمداللہ ہر وقت تیاری کی حالت میں ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہماری فضاؤں کے محافظ الحمداللہ ہر وقت تیاری کی حالت میں ہیں اور ہمارے موٹروے ہمارے رن وے ہیں۔ وزیر دفاع نے پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی تصویریں بھی پوسٹ کیں۔