خبرنامہ پاکستان

ہم اورنج ٹرین جیسے بڑے پراجیکٹ پر کمیشن نہیں کھاتے ،عمران

اسلام آباد:( ملت+آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اورنج ٹرین جیسے بڑے پراجیکٹ پر کمیشن نہیں کھاتے ‘ ہمارا نظریہ اداروں او ر انسانی ترقی کا ہے۔ ہفتہ کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اورنج ٹرین کی طرح بڑے پراجیکٹ پر کمیشن نہیں کھاتے۔ پی ٹی آئی کا نظریہ اداروں اور انسانی ترقی کا ہے۔