خبرنامہ پاکستان

یوم پاکستان مبارک ہو،اقوام متحدہ کےسیکریٹری کااردومیں پیغام

نیویارک(اے پی پی)اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل بان کی مون نےاردومیں بات کرتےہوئے یوم پاکستان کی مبارکباد دی ہے۔ بان کی مون نے اپنے پیغام میں اس بات پرافسوس ظاہر کیاہےکہ وہ جنرل اسمبلی میں ہونے والی صو فی نائٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے تاہم ان کاکہناہے کہ صوفیانہ موسیقی اسلام کی حقیقی تعلیمات کو اجاگر کرتی ہے۔