خبرنامہ پاکستان

تین سال میں 17 ارب 74 کروڑ روپے سے زائد زکوٰۃ جمع

تین سال میں 17 ارب 74 کروڑ روپے سے زائد زکوٰۃ جمع
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارت مذہبی امور کی جانب سے گزشتہ 3 سال کے دوران ملک بھر سے زکوٰۃ کی مد میں مجموعی طور پر 17 ارب 74 کروڑ 76 لاکھ 20 ہزار روپے جمع کیے گئے ہیں۔
سال 2016-17ء کے دوران سب سے زیادہ7 ارب 57 کروڑ 9 لاکھ 10ہزار روپے زکوۃ کی مد میں جمع کیے گئے ہیں۔ دستیاب دستاویزات کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے مختلف بینکوں کے ذریعے چاروں صوبوں، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور فاٹا کے علاقوں سے گزشتہ3 سال کے دوران زکوۃ کی مد میں17ارب 74 کروڑ 76 لاکھ 20 ہزار روپے جمع کیے گئے ہیں۔ سب سے زیادہ زکوۃ پنجاب سے وصول کی گئی جس کے تحت سال 2014-15ء میں 2 ارب 54کروڑ89لاکھ10ہزار روپے، 2015-16ء میں 2 ارب 87کروڑ98 لاکھ 30 ہزار روپے ، 2016-17 ء میںسب سے زیادہ 4 ارب 3 کروڑ 86لاکھ 87ہزار روپے جمع کیے گئے۔

سال 2016-17ء کے دوران سب سے زیادہ7 ارب 57 کروڑ 9 لاکھ 10ہزار روپے زکوۃ کی مد میں جمع کیے گئے ہیں۔ دستیاب دستاویزات کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے مختلف بینکوں کے ذریعے چاروں صوبوں، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور فاٹا کے علاقوں سے گزشتہ3 سال کے دوران زکوۃ کی مد میں17ارب 74 کروڑ 76 لاکھ 20 ہزار روپے جمع کیے گئے ہیں۔

وزارت مذہبی امور کی جانب سے گزشتہ 3 سال کے دوران ملک بھر سے زکوٰۃ کی مد میں مجموعی طور پر 17 ارب 74 کروڑ 76 لاکھ 20 ہزار روپے جمع کیے گئے ہیں۔
سال 2016-17ء کے دوران سب سے زیادہ7 ارب 57 کروڑ 9 لاکھ 10ہزار روپے زکوۃ کی مد میں جمع کیے گئے ہیں۔ دستیاب دستاویزات کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے مختلف بینکوں کے ذریعے چاروں صوبوں، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور فاٹا کے علاقوں سے گزشتہ3 سال کے دوران زکوۃ کی مد میں17ارب 74 کروڑ 76 لاکھ 20 ہزار روپے جمع کیے گئے ہیں۔ سب سے زیادہ زکوۃ پنجاب سے وصول کی گئی