سرگودھا (ملت آن لائن + آئی این پی) آستانہ علی محمد گجر کے واقعہ پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی سرگودھا متوقع آمد کے پیش نظر اتوار کے روز ضلعی و پولیس افسران پوری طرح متحرک رہے تاکہ وزیر اعلیٰ کی آمد پر انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنے نہ کرنا پڑے۔