خبرنامہ پنجاب

آشیانہ سکیم سلانوالی 808پلاٹس کیلئے ایک ہزار درخواستیں موصول

سلانوالی (ملت + اے پی پی) آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سلانوالی کے 808پلا ٹوں کیلئے مجموعی طور پر ایک ہزار درخواستیں محکمہ ہاؤ سنگ اینڈ فیزیکل پلاننگ کو موصو ل ہو ئی ہے جن کی سکروٹنی کے بعد درخواست دہند گا ن کو بذر یعہ قرعہ انداز ی پلاٹوں کی آلاٹ منٹ کی جا ئے ،یہ پلاٹ انتہائی سستے دا مو ں اقساط پر دیئے جائیں آشیانہ ہا ء وسنگ سکیم سلانوا لی کے لیے قرعہ اندا ز ی 9دسمبر کو ہو گی جس میں 808پلاٹس کیلئے 808خوش نصیبوں کے نا م قرعہ اندا ز ی میں نکا لے جائیں گے ۔پنجاب حکومت کا بے گھر لوگوں کو اپنے گھروں کی فراہمی کیلئے آشیانہ ہا ؤ سنگ سکیم ایک انقلابی رہائشی منصوبہ ہے جس کا مقصد اپنے گھر سے محرو م لوگوں کو آسان اقساط پر گھر کی فراہمی کو یقینی بنا نا ہے ۔