ملتان(ملت آن لائن)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ احتساب صرف (ن) لیگ کا نہیں باقی جماعتوں کا بھی ہونا چاہیے۔گزشتہ روز ملتان میں افطار ڈنر کے موقع پر جاوید ہاشمی نے کہا کہ حکومت ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے کوشاں ہے تاہم احتساب صرف (ن) لیگ کا نہیں باقی جماعتوں کا بھی ہونا چاہیے۔