خبرنامہ پنجاب

اسلام آباد،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کاروائی ، 5افغانیوں سمیت137افراد زیر حراست

اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترنول،سنگجانی ٹول پلازہ کے گردونواح میں سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 120دکانوں،10ہوٹلوں اور 25پلازوں کی تلاشی کرکے5افغانیوں سمیت137افراد کو حراست میں لے لیا۔پیر کو ترنول،سنگجانی ٹول پلازہ کے گردونواح میں سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 120دکانوں،10ہوٹلوں اور 25پلازوں کی تلاشی کرکے5افغانیوں سمیت137افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔گرفتار افراد کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا ہے۔