اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سکیورٹی فورسز نے اسلام آباد کے گرد و نواح میں سرچ آپریشن کرکے تیرہ سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا‘ کارروائیاں ٹیکسلا‘ واہ کینٹ اور نیو ایئرپورٹ کے علاقوں میں کی گئیں۔ جمعہ کو سکیورٹی فورسز نے اسلام آباد کے گرد و نواح میں سرچ آپریشن کیا ۔آپریشن کے دوران تیرہ سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا کارروائیاں ٹیکسلا‘ واہ کینٹ اور نیو ایئرپورٹ کے علاقوں میں کی گئیں۔ (ن غ)