اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سکیورٹی فورسز نے لوہی بھیر میں سرچ آپریشن کرکے چھ افراد کو حراست میں لے لیا‘ آپریشن کے دوران 289 گھروں کی تلاشی لی گئی۔ پیر کو پولیس کے مطابق لوہی بھیر میں سرچ آپریشن کیا گیا آپریشن کے دوران چھ ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ آپریشن میں 289 گھروں کی تلاشی لی گئی۔