لاہور(آئی این پی) انسداد دہشت گردکی عدالت نے کالعدم القاعدہ کے 5دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا سنادی ۔ جمعر ات کو لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم القاعدہ کے لاہور سے گر فتار ہونیوالے دہشت گردوں اسد ‘آصف ‘مین ‘فہد اور مصور کو دہشت گردی کا الزام ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنا دی ہے ۔