لاہور:(اے پی پی)تحفظ خواتین بل پر جہاں معاشرے کے مختلف قدامت پرست حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا ہی رہی ہے، وہاں اب اس بل کو بلاول بھٹو نے بھی ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل شو باز سے زیادہ کچھ نہیں اور تحفظ خواتین بل خواتین کے اصل مسائل کے حل کا کوئی اقدام نہیں کرتا۔